سرگودھا (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھامیں شعبہ فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ٹیکسٹائل ڈیزائنگ کی تین روزہ نمائش شروع ہوگئی ہے۔
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شروع ہونے والی نمائش میں طلباء ا ور طالبات نے اپنے فن پاروں کے ذریعے پنجاب کی لوکل ثقافت کو اجاگر کیا۔ طلبا ء اور طالبات کا کہنا تھا۔
کہ اس قسم کی نمائش سے ان کے ہونر کو اوجاگر کرنے میں مدد ملتی ہیں۔طلباء کے اعلاوہ استاتذہ کی بڑی تعداد نے بھی فائن آرٹ کی نمائش کو دیکھا اور طلباء کے تیار کردہ فن پاروں کی تعریف کی۔