سرحد اسپورٹس اور اسٹل ملز کے کھلاڑی ابرار دانش پر 6ماہ کیلئے پابندی عائد

Banned

Banned

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز سرحد اسپورٹس ملیر پر عائد پابندی کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سرحد اسپورٹس ملیر کی ٹیم پر پابندی عائد نہیں کی گئی

بلکہ سرحد اسپورٹس ملیر اور اسٹل ملز کے کھلاڑی ابرار دانش پر 6ماہ کے لئے پابندی عائد کی گئی ہے لہذا سرحد اسپورٹس ملیر اس پابندی سے مستثنیٰ ہے اور ان پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔