مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر تحفظات کا اظہار، بھارتی وزیر دفاع کا بیان بھارت کی دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ہمارے خدشات کی تصدیق ہے، پاکستان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وزیر نے کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کی وکالت کی ہے، مشیر خارجہ۔