سعودی عرب، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز عید کی ادائیگی

Baitullah Sharif Prophet Mosque

Baitullah Sharif Prophet Mosque

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی خلیجی ملکوں میں عیدالاضحی آج منائی جارہی ہے۔

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی گئی۔

مسجد الحرام میں نماز عید کی امامت شیخ ڈاکٹر سعودالشریم نے کی۔ یواےای سمیت کئی خلیجی ممالک میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔