ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے سفری ہدایات کی وجہ سیکورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے سعودی حکومت نے لبنان کو دی جانے والی چار ارب ڈالر مالیت کی امدادی رقم روکنے کا فیصلہ کیا تھا۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان میں اپنی سفارتی ٹیم کو کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
لبنان نے پچھلے ماہ عرب لیگ کے اس فیصلے کی مخالفت کی تھی جس میں حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔