سعودی عرب نے 3 علما پر پابندی لگا دی

Saudi Arabia

Saudi Arabia

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اخون المسلمون کے ساتھ تعلقات کے الزام پر 3 علما پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں علما پر اخوان المسلمون کے کارکنوں کے ساتھ تعلقات کا الزام ہے۔

جس کی وجہ سے ان پر مساجد میں خطبات دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔