سعودی عرب: متنازعہ ٹویٹ پر ایک وکیل کو 8 اور 2 کو 5 برس قید

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں عدالتی نظام پر تنقید اور دیگر الزامات پر 3 وکلا کو جیل بھیج دیا گیا۔

اب ملزم سوشل میڈیا بھی استعمال نہیں کر سکیں گے۔ پراسیکیوٹر کے مطابق تینوں نے ٹویٹ میں بادشاہ کی اطاعت نہ کرنے کا کہا اور جوڈیشل سسٹم پر کڑی تنقید کی تھی۔ ایک کو 8 اور 2 کو 5 برس قید کی سزا دی گئی۔