سعودی عرب : 3 مجرموں کے سر قلم

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے پر تین مجرموں کے سر قلم کر دئیے گئے۔

ان میں یمن کا حمود ہجوری، شام کا فادی عبدالرزاق اور سعودی شہری محمد القاطنی شامل ہیں۔

اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک 43 مجرموں کے سر قلم کئے جا چکے ہیں۔