سعودی عرب: بیوی سے لڑائی پر باپ نے چار بچوں کو ذبح کر دیا

Saudi Arabia

Saudi Arabia

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر طوائف میں گھریلو ناچاقیوں کی بنیاد پر باپ نے چاربچوں کو قتل کردیا۔

والد نے بچوں کو اس کے ساتھ جانے سے روک دیا جس کے بعد والد نے ایک خنجر پکڑا اور اپنے چار بچوں کو نہایت سفاکانہ طریقے سے ذبح کر کے ہمیشہ کی نیند سلا دیا۔