سعودی عرب کا مالیاتی اربوں ڈالرز تک پہنچ گیا

Dollars,

Dollars,

ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں حکومتی اخراجات کو 840 ارب ریال تک محدود رکھنے کی خواہش مند ہے جبکہ سال 2015ء میں یہ 975 ارب ریال تک پہنچ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ سعودی حکومت خسارے کو کم کرنے کے لئے تیل، پانی اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو کم کرنے کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے۔