سعودی عرب: 40 لاکھ ریال کا سونا لوٹنے والے دو شہری گرفتار

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے 40 لاکھ ریال کا سونا لوٹنے والے دو شہریوں کو گرفتار کر کے ان سے سونا برآمد کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم یہ
سونا قطر کے ایک شہری سے لوٹ کر سعودی عرب لائے تھے۔ ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔