سعودی عرب: شاہ عبداللہ کا عراق کی صورتحال پر اظہار تشویش

Shah Abdullah

Shah Abdullah

جدہ (جیوڈیسک) سعودی شاہ عبداللہ کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا ہے جس میں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے عراق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شاہ عبداللہ نے دہشت گرد کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی کے اداروں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔