کراچی : سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پچھلے دس ماہ سے تنخواہوں ادا نہیں کی گئیں اور کم از کم ایک ہزار آدمی خروج پر پاکستان جانا چاہتا ہے لیکن ان کو بھی واجبات ادا نہیں کرتے یہ لوگ مختلف شہروں میں مقیم ہیں.
مکہ مکرمہ اور ریاض اور جدہ میں . ایک موبائل فون سیم پر فری ڈسکاؤنٹ پر حرمین الشریفین کے امام صاحب فتوى جاری کر دیتے ہیں لیکن اتنا بڑا ظلم ہو رہا ہے لیبر کے ساتھ کوئی بھی لیبر کے حق میں آواز بلند نہیں کر رہا.