ریاض (جیوڈیسک) خود کار ہتھار سے لیس حملہ آور کی فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد محکمہ تعلیم کے ملازمین ہیں۔
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصور ترکی کے مطابق پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فی الحال فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم حکام واقعے کی تفتیش میں مصروف ہیں۔