سعودی عرب میں دنیا کے سب سے مہنگے ریلوے سٹیشن کی تعمیر شروع

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب میں دنیا کیسب سے مہنگے ریلوے سٹیشن کی تعمیر شروع ہو گئی ہے،ریاض میں بننے والے اس ریلوے سٹیشن کی دیواروں پر سونے کی تہہ چڑھائی جائے گی۔ سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ نے ریاض میں انتہائی مہنگا ریلوے سٹیشن بنانے کا حکم دیا۔

ہیجو دیکھنے میں کسی فائیوسٹار ہوٹل سے کم نہیں ہوگا۔ریلویسٹیشن کی دیواروں پر سونے کی تہہ چڑھائی جائے گی جبکہ ہر جگہ سنگ مرمر کی راہداریاں ہونگی۔شاہ عبداللہ نے ریلوے سٹیشن کو چار سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔