سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا یوم حج تین اکتوبر کو ہوگا

Hajj

Hajj

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کاچاند نظر آگیا ہے، سعودی عرب میں کل بروز جمعرات کو یکم ذی الحج ہو گی،اور ، سعودی عدالتی کونسل کے مطابق۔

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات یعنی یوم حج جمعہ 3 اکتوبر کو ہو گا۔ ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے کل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔