سعودی عریبہ میں حاجی محمد رضا اکوال اور ملک نثار احمد دودیال کی ایم اپی اے سردار ذوالفقا ر دلہہ سے ون ٹوون ملقات

تلہ گنگ : سعودی عریبہ میں حاجی محمد رضا اکوال اور ملک نثار احمد دودیال کی ایم اپی اے سردار ذوالفقار دلہہ سے ون ٹوون ملاقات۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں حاجی محمد رضا اکوال نے سردار ذولفقار دلہہ کو بتائے کہ میں جلد پاکستان واپس ارہا ہوں اور انشا اللہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لوں گا۔

اس موقع پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ کو کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن قو می الیکشن کی طرح کلین سوپ کریں گی اور انشا اللہ ضلع چکوال کی عوام ایک دفعہ پھر مسلم لیگی ہونے کا ثبوت دے گی۔

مز ید ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف تھوہا بہادر ٹیکنکل کالج کا افتتاح کریں گے۔ جس سے ضلع چکوال میں نوجوان نسل کا مستقبل روشن بنے گا۔ ملک نثار احمد دودیا ل نے سردار ذوالفقار کو دو ٹو ک الفا ظ میں کہا کہ اپ ہماری اواز میاں بر ادران تک پہنچا ئیں کہ میاں نواز شر یف نے تلہ گنگ کو ضلع بنا نے کا اعلان کیا تھا وہ اب اپنا وعدہ پورا کریں۔