سعودی بچے کی موت سوتیلی ماں اور سگے باپ کو 15 برس قید

Saudi Court

Saudi Court

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عدالت نے ایک شہری کو اپنی دوسری اہلیہ کیساتھ ملکر اپنے ہی نو عمر بچے عبداللہ کی جان لینے کا ذریعہ بننے پر 15 برس قید اور پندرہ سو درے لگانے کی سزا سنائی ہے۔