سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چیچن لیڈر کی ملاقات
Posted on November 28, 2016 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Prince Mohammad bin Salman,Meeting
چیچنیا (جیوڈیسک) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ ریاست رمضان قادریوف نے ملاقات کی ہے۔
انھوں نے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
رمضان قادریوف نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دی اور وہاں نوافل ادا کیے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com