سعودی وزیر خارجہ کا بیان تکبرانہ ہے‘جب عراقی کہیں گے انکے ملک سے نکلیں گے: ایران

 Iran

Iran

سٹاک ہوم (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جوا ظریف نے کہا ہے ابھی ارادہ نہیں جب عراقی کہیں گے عراق چھوڑ دیں گے۔ سعودی عرب پر تنقید کرتے کہا یہ فرقہ وارانہ تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کا بیان تکبرانہ ہے۔ ہم دہشتگردی کے خلاف عراق کی مدد کریں گے جب تک وہ چاہے گا۔

پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا سعودی وزیر خارجہ کا بیان تکبرانہ ہے۔

سعودی عرب کو جلد سمجھ آ جائے گی داعش انکے لئے خطرہ ہے۔