مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) کہ عمرہ ویزا پراسس کرنے والی کسی ایجنسی کی طرف سے بھیجے گئے زائرین میں سے اگر ایک فیصد بھی سعودی عرب میں غائب ہوئے اور بر وقت اپنے ملک واپس نہ گئے تو اس فرم پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ سعودی حکومت نے اس مقصد کے لئے کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے سعودی وزارت
حج‘وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو باہم منسلک کر دیا ہے اور دنیا بھر میں دو ہزار ٹریول ایجنسیوں اور سعودی عرب کی 48 مقامی میزبان کمپنیوں کو بھی اس نیٹ ورک میں شامل کر لیا ہے۔