سعودیہ: مرس سے مزید پانچ افراد ہلاک

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مزید پانچ افراد مرس وائرس سے ہلاک ہو گئے، جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جدہ میں تین مرداور ایک خاتون جبکہ ریاض میں ایک مرد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔