نواحی موضع رسولپور سیداں میں السید ویلفیئر سوسائٹی کا قیام

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) نواحی موضع رسولپور سیداں میں السید ویلفیئر سوسائٹی کا قیام۔ سوسائٹی کے چیئرمین سید سنیل رضا شاہ، نائب صدر سید قاسم شاہ ہوں گئے۔

جبکہ ممبران میں سید اشفاق حسین شاہ، سید طاہر شاہ، سید خا و ر شاہ، سید حیدر شاہ، سید احتشام صفدر ، سید ولید حسین شاہ، سفیر احمد، سید زکی شاہ، سید سہیل رضا، سید اسمعیل شاہ، سید زین العا بد ین، محمد توقیر، سید حمزہ محسن اور سید ارباز شاہ شا مل ہیں۔ سوسائٹی گائوں میں تعیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا منشو ر رکھتی ہے۔ اور مختلف منصوبہجات پر عمل پیرا ہے۔