پورے پاکستان میں شعیہ سنی فسادات کرانے کی کوششوں کو ہم ناکام کر دے گے۔سردار غلام مصطفی خاصخیلی
Posted on February 21, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی
کراچی( محمد علی جعفری) اے پی ایم ایل کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی میں مہاجروں کو پختونوں اور بلوچوں سے لڑایا جارہا ہے۔اور اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی غیور عوام کب تک اپنے پیاروں کے جنازے اْٹھتے ریں گے اگر یہ خون کی حولی ختم نہ ہوئی تو عوام اپنے جذبات سے باہر ہو جائے گی۔حکومت نا کام ہوچکی ہے حکومت کو فوری بر طرف ہو جانا چاہیے۔
اے پی ایم ایل کے قائد اور سابق صدر پاکستان پرویز مشرف اور رہنما و کارکن سانحہ کوئٹہ میں ہزارہ کمنیٹی کے غم میں برابر کی شریک ہے ان کا خون رئیگا نہیں جائے گا لوگوں کی بڑی تعداد یہ جاننا چاہتی ہے کہ آیا یہ کون لوگ ہیں ؟ جو قتل وغارت گرری کر رہے ہیں۔کراچی میں یومیہ درجن سے زیادہ لوگ جام شہادت نوش کر ریں ہیں کراچی کے لوگوں کے کندھے اپنے پیاروں کے جنازے اْٹھا اْٹھا کر تھک گئے ہیں۔
ملک اور کراچی میں امن کی بات کرنے والے گرم بسترروں ،ایئرکنڈیشن کمروں اور پروٹوکول والی گاڑیوں کی حد تک ہی محددو ہوچکے ہیں لوگ منتظر ہیں کہ پرویز مشرف کی قیادت میں ملک دوبارہ امن کا گہوارہ بن جائے کیونکہ موجودہ حکومت نے 4سال 11ماہ کی حکومت میں جس طرح ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے اس کی مثال پچھلے 60سالوں میں تلاش کرلے آپ کو ایسی بدامنی نظر نہیں آئے گی۔
پرویز مشرف نے پوری دنیا مین پاکستان کا جو امیج بنا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔دنیا میں پرویز مشرف جیسے لیڈر بہت کم ہوتے ہیں جو بہادور ہونے کے ساتھ ساتھ ذہین بھی ہے خودار بھی ہے اور ایماندار بھی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com