سائنس فکشن فلم ڈان آف دی پلینٹ آف دی ایپس کا آخری ٹریلر

Dawn of The Planet of The Apes

Dawn of The Planet of The Apes

لاس اینجلس (جیوڈیسک) خطرناک بدمانس دنیا پر حکمرانی کرنے کے لیے انسانیت کے مقابلے میں اتر آئے، ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ڈان آف دی پلینٹ آف دی ایپس کا آخری ٹریلر آ گیا۔

پلینٹ آف دی ایپس سیریز کی نئی فلم میں بدمانس جینیاتی تجربات کے ذریعے ذہین ترین مخلوق بن کر دنیا پر حکمرانی کرنے کی کوشش میں ہے۔

ایکشن فلم میں اداکار جیسن کلارک، گیری اولڈمین مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے ۔ بارہ کروڑ ڈالر کے بجٹ سے بننے والی یہ فلم گیارہ جولائی کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔