سائنسدانوں نے شوگر سے بچاؤ کا نیا طریقہ دریافت کر لیا

Sugar

Sugar

برطانیہ کے کنگز کالج لندن اور کارڈف یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوران مریضوں کے دو گرپوں کے اندر پروٹین کے ذرات داخل کیے گئے۔

ان ذرات نے دفاعی نظام میں انسولین کے خلیات کو ہدف بننے سے روکا۔

تجربات کے دوران ایک گروپ کو عام ادویات کا استعمال کرایا گیا تو ان کے انسولین کے خلیات میں کمی دیکھی گئی جبکہ دوسرے گروپ کی صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی۔