سکاٹ لینڈ کے لوگ جمہوری فیصلے کو قبول کرلیں : وزیر اعلیٰ سیمنڈ

Salmond

Salmond

ایڈنبرا (جیوڈیسک) برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ لوگوں کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں تمام سکاٹ لینڈ سے کہتے ہیں کہ وہ اس جمہوری فیصلے کو قبول کریں۔

فرسٹ منسٹر ایلکس سیلمنڈ نے مرکزی جماعتوں سے کہہ کہ وہ سکاٹ لینڈ کی پارلیمان کو زیادہ بااختیار بنانے کے وعدے پر اچھی طرح سے عمل کریں۔

سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے علیحدگی حاصل کرنے یا ساتھ رہنے کے فیصلے پر ریفرنڈم میں سکاٹ لینڈ نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل برطانیہ کے وزیر اعظم کیمرون نے ریفرنڈم کے نتائج پر خوشی کا اظہار کیا تھا۔