سمندر میں سرفرز کا دیوہیکل وہیل کے ساتھ تیرا کی کا خطرناک مظاہرہ

Sea

Sea

کینبرا (جیوڈیسک) سمندر کی گہرائی میں غوطہ خوروں کو آبی مخلوق سے ملاقات کا مو قع تو ملتا ہی ہے لیکن آسٹریلیا میں سمندر کی سطح پر سرفنگ کرتے۔

نو جوانوں کو اچانک دیوہیکل وہیل نے خوش آمدید کہہ کرحیران ہی کر ڈالا۔ سڈنی کے ساحل پر یہ نو جوان سرفر پانی میں ایڈونچر کرنے میںمصروف تھے کہ اچانک ایک دیوہیکل وہیل سمندر میں سے نمودار ہوئی۔

ان کے درمیان پہنچ گئی۔ 16 میٹر لمبی اور 80 ٹن وزنی اس خوش مزاج وہیل کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے یہ نوجوان خاصے خوش قسمت ثابت ہوئے اور بن بلائے مہمان ہونے کے باوجود وہیل کے قہر سے بھی محفوظ رہے۔