دوسرے ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے :اظہر علی
Posted on November 21, 2016 By Majid Khan کھیل
Azhar Ali
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نائب کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ پہلے ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے، دوسرے میچ میں بہتر پلاننگ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کنڈیشنز بائولرز کے لیے سازگار تھیں ، اس ٹریک پر پہلی اننگز میں ذیادہ سکور کرنا چاہئیے تھا۔
نائب کپتان کا کہنا تھا کہ غلطیوں سے سبق سیکھ کر دوسرے میچ میں کم بیک کریں گے۔ اظہر علی نے فاسٹ بائولرز کی کارکردگی کو سراہا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com