دوسرا ون ڈے : پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Misbah ul Haq

Misbah ul Haq

دبئی (جیوڈیسک) دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان مصباح الحق نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دونوں ٹیمیں میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے پاکستانی ٹیم میں فاسٹ آل راؤنڈر انور علی کی جگہ لفٹ آرم اسپنر رضا حسن جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں فاسٹ بالر سین ایبٹ کی جگہ دھورتی کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔