دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑیوں کے سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ
Posted on July 23, 2016 By Majid Khan کھیل, لاہور
Yasir Shah
لاہور (جیوڈیسک) گوروں کو لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست ہوئی تو شاہینوں پر ہر طرف سے پریشر ڈالنا شروع کر دیا گیا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق 3 سے چار قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن میں لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینا روٹین کا حصہ ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com