دوسرا ٹیسٹ : زمبابوے کی ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ

Pakistan Zimbabwe

Pakistan Zimbabwe

ہرارے (جیوڈیسک) دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں اور اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دو میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔