سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: معروف سماجی رہنماو سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

مرحومہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں ان کا جنازہ آج مورخہ صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ محلہ احاطہ گیری مل فیکٹری ایریا سے اٹھایا جائے گا اور نمازجنازہ قبرستان غریب آبادپھاٹک نمبر 11 نزد شفیع چوک میں ادا کی جائے گی چوہدری محمد شریف اسد کا موبائل نمبر0301 – 7069163 ہے۔