سکیورٹی وجوہ: اقوام متحدہ نے لیبیا سے عملے کو نکال لیا

United Nations

United Nations

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی بگڑتی صورتحال کے سبب اقوام متحدہ نے اپنے بقیہ سٹاف کو بھی نکال لیا۔

ترجمان نے بتایا سکیورٹی وجوہ پر ہم نے عارضی طور پر عملے کو نکال لیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل بیسیوں اہلکار لیبیا چھوڑ چکے ہیں۔