سیئر الیون: ہر گھنٹے میں ایبولا کے پانچ کیسز امریکہ میں 100 افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ

United States Department of Health

United States Department of Health

واشنگٹن (جیوڈیسک) سرکردہ فلاحی تنظیم نے کہا ہے کہ سیئر الیون میں ہر ایک گھنٹے میں ایبولا وائرس کے پانچ نئے کیسوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ صحت کی سہولتوں کی طلب ترسیل سے کہیں کم ہے۔

ادھر امریکی محکمہ صحت کے مطابق امریکہ میں 100 افراد کے ایبولا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔