سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد کل دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین نیئرحسین بخاری کریں گے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کی صدارت نو منتخب سپیکر ایاز صادق کریں گے۔ سینیٹ میں فنانس بل متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا گیا ہے اورچیئرمین نے دس روز میں رپورٹ طلب ہے جبکہ قومی اسمبلی میں بھی بجٹ پیش کیا جا چکا ہے۔
کل ہونے سینیٹ کے اجلاس میں معمول کی کارروائی کے علاوہ بجٹ پر بحث شروع ہونے کا بھی امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں بھی بجٹ پر بحث کی جائے گی جوایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔
ہے کل ہونے سینیٹ کے اجلاس میں معمول کی کارروائی کے علاوہ بجٹ پر بحث شروع ہونے کا بھی امکان ہے۔قومی اسمبلی میں بھی بجٹ پر بحث کی جائے گی جوایک ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔