سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے انتخابات، پولنگ کا وقت شروع، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ووٹنگ میں حصہ لیں گے، پنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 16 امیدوار مدمقابل، 7 جنرل نشستوں پر 10 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی 2,2 نشستوں پر 3,3 امیدوار میدان میں ہیں۔

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo

Polling Start– Breaking News – Geo