سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں KCCA زون V کے لیفٹ آرم لیگ اسپنر اسامہ بشارت نے 53 وکٹیں حاصل کر کے کراچی میں سر فہرست رہے

کراچی : سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں KCCA زون V کے لیفٹ آرم لیگ اسپنر اسامہ بشارت نے 53 وکٹیں حاصل کرکے کراچی میں سر فہرست رہے۔

اسامہ بشارت نے زون I کے خلاف 12، زون II کے خلاف 6، زون IIIکے خلاف 10، زون IV کے خلاف 13، زون VI کے خلاف 6 اور زون VII کے خلاف 6 وکٹیں حاصل کی واضح رہے کہ اسامہ بشارت کلب کرکٹ پاک کورنگی کرکٹ کلب سے اور گریڈ II KESC سے کھیلتے ہیں۔