ممتاز سینئر صحافی اور کالم نگار کامران ارشد سدھن کا چنار پریس کلب عباسپور کی تقریب حلف برداری سے خطاب

Kamran Arshad

Kamran Arshad

عباس پور (نامہ نگار) عباسپور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے ممتاز سینئر صحافی اور کالم نگار کامران ارشد سدھن نے چنار پریس کلب عباسپور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر آج بھی میڈیا آزاد نہیں ہے اُن کا کہنا تھ اکہ میڈیا پر جس طرح کی پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔

سمجھ سے بالا طرح ہے اُن کا خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو لوگ یہ بات کہہ رہے ہیں کہ آج پاکستان میں صحافی آزاد ہے وہ صرف ،پالشی ،اور مالشی ہے آزادنہ صحافت کے راستے میں بہت سی ریکاوٹیں ہیں ہم سب کو ملکرآزادی صحافت کے لیے جدوجہد کرنی ہو گی۔