سینیئر صحافی روز نامہ ایکسپریس، ایکسپریس ٹی وی کے گلیانہ سے نمائندہ راجہ آفتاب احمد، مقامی صحافی فرحت عباس شاہ پر نامعلوم افراد کے بزدلانہ حملے اور دھمکیاں دینے کی پر زور مزمت کی
Posted on August 4, 2013 By Tahir Webmaster گجرات
گلیانہ : سینیئر صحافی روز نامہ ایکسپریس، ایکسپریس ٹی وی کے گلیانہ سے نمائندہ راجہ آفتاب احمد، عزیز الرحمن مجاہد، عمر فارو ق اعوان، راجہ وقار احمد اور دیگر صحافی برادری نے مقامی صحافی فرحت عباس شاہ پر نامعلوم افراد کے بزدلانہ حملے اور دھمکیاں دینے کی پر زور مزمت کی۔
انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچائے تا کہ آئندہ کسی کو صحافیوں پر حملہ کرنے کی جرات نہ ہو۔ اور صحافی برادری اپنے فرائض بلا خوف و خطر سر انجام دے سکے۔