سنیئر صحافی محمد عمران سلفی کے ہم ذلف عبدالشکور بھٹی کے نومود بیٹی انتقال کر گئی

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)سنیئر صحافی محمد عمران سلفی کے ہم ذلف عبدالشکور بھٹی کے نومود بیٹی انتقال کر گئی، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی طرف سے اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی محمد عمران سلفی کے ہم زلف عبدالشکور بھٹی کے نومود بچی انتقال کر گئی۔

ان کی وفات پر سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اورشاہد عمر، اصغر علی شہزاد، میاں شفیق احمد، منیر احمد بھٹی، الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو، ارشد علی جوئیہ، زبیر بھٹی،احسان اللہ خان، القادر، حافظ طاہر اقبال صحافیوں کی بڑی تعدادنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔