سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

ان کو اس خوشی کے مو قع پر عزیز و اقارب کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات اور دوست احباب نے مبارک باد پیش کی۔ مبارک باد پیش کرنے والوں میں کالم نگارو صدر تحصیل پریس کلب تلہ گنگ لیا قت اعوان، کالم نگارملک عامر نواز، سینئر صحافی و جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر، محرر تھا نہ سٹی ملک خرم، سینئر نائب صدر تلہ گنگ پریس کلب ملک ارشد کوٹگلہ، کالم نگار ملک عارف ادلکہ، ڈاکٹر محی الدین، ثقلین جعفری، ایم کامران سلیم و دیگر تحصیل پریس کلب اور تلہ گنگ پریس کلب کے عہدیدارون و ممبران، ڈاکٹرز، ٹیچرز او ر دیگر کثیر تعداد دوست احباب نے میں مبارک باد پیش کی اور دعا ؤں سے نوازا۔

Muhammad Imran and Liaqat Awan

Muhammad Imran and Liaqat Awan

سینئر صحافی وجنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب تلہ گنگ محمد عمران کی نکاح کے موقع پر لی گئی فوٹو ، لیاقت اعوان، ملک عامر نواز بھی ساتھ موجود: فوٹو ایم کامران سلیم