ہزار بار لعنت ہو ایسی بدبودار جمہوریت پر جس میں تھانے بکتے اور عدالتوں کی بولی لگتی ہو، پٹوارخانے منہ مانگی قیمت مانگتے ہوں اور غریب علاج معالجہ اور تعلیم سے محروم ہوں۔کون ذی شعور ایسی بدبودار جمہوریت کی حمایت کر سکتا ہے۔
سرائیکی کے معروف شاعرشاکر شجاعبادی کرتے ہیں کہ :۔ اتے انصاف داپرچم تلے انصاف وکداپئے۔۔۔ایوجئی ہرعدالت نوں بمعہ عملہ اڑاچھوڑو دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں اعتزاز احسن جیسا بیرسٹر مجبورا نوازشریف کو بچانے کی بات کر رہا ہے۔
مولانافضل الرحمن ،جاوید ہاشمی اور دیگر مقررین نے جس طرح اس بدبودارجمہورہت کو تحفظ دینے کی بات کی وہ ملک بھرکے غریبوں سے بدعہدی کی ہے۔