یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز
Posted on August 31, 2020 By Majid Khan اسلام آباد, کاروبار
Petroleum Products
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تجویز دی ئی ہے۔
اوگرا کی جانب سے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی گئی جس پر حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com