کروڑ لعل عیسن (جنید طارق) گزشتہ روز تھری میچوں کی سیریز کے ڈی ایلیون نے جیت لیا کا فائنل وقار ایلاون اور کے ڈی ایلیون کے درمیان ٹبی امام کروڑ میں کھیلا گیا۔
وقار ایلیون نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ۔کے ڈی ایلیون نے مقررہ 10 اوور زمیں 134کا ہدف دیا جس میں کپتان تجمل عباس نے 15،اور ندیم جمعہ نے 48اور اسحاق ساقی سے 25رنز کی اننگ کھیلی۔
جواب میں ہدف کے تعاقب میں وقارایلیون 131بنا سکی ۔جس میں شاہذیب خان نے ،45،سلیمان بھٹی نے20رنز کی اننگز کھیلی مین آف دی میچ ندیم عرف جمعہ ،کے ڈی ایلیون کو میچ جیتوانے میں محمد جنید طارق ،ظہیر ارشاد اور مون بھٹی نے بہترین کردار ادا کیا۔