سروس ٹربیونل آزاد جموں کشمیر 2 مئی سے 7 مئی تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا

Muzaffarabad

Muzaffarabad

مظفرآباد : سروس ٹربیونل آزاد جموں کشمیر 2مئی سے 7مئی تک میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گا۔

تفصیلات کے مطابق ممبر سروس ٹربیونل آزادجموں کشمیر چوہدری اشفاق احمد آج بروز سوموار سے 7مئی تک سرکٹ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ سروس ٹربیونل کا سنگل بینچ اس دوران جدید اپیلز کی ڈائری اور سماعت کے بعد فیصلہ جات سنائے گا۔