سیشن کورٹس کے دو سپرنٹنڈٹس کے باہمی تقرر و تبادلے

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے سیشن کورٹس کے دو سپرنٹنڈٹس کے باہمی تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چکوال اور عبدالستار کاچکوال سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تباد لہ کر دیا گیا۔