قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔

درخواست گزار نوشاب خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مصطفی رمدے کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے جبکہ مصطفی رمدے ایڈووکیٹ جنرل کی اہلیت پر بھی پورا نہیں اترتے۔