شفاقت علی مرزا کو سیاست دان کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے اور قتل کی دھمکیاں دینے کی بھرپور مذمت

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاک پریس کلب فر ا نس کی جا نب سے صحافی شفاقت علی مرزا کو لالہ موسی کے سیاست دان کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے اور قتل کی دھمکیاں دینے کی بھرپور مذمت کی اور اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ملز ما ن کو جلد ازجلد گر فتا ر کیا جا ئے اور ان کو کڑ ی سزا دی جائے۔

نیز انہو ں نے کہا کہ ایسے او چھے ہتھکنڈو ں سے صحا فی برا دری کو اپنے فرا ئض سے رو کا نہیں جا سکتا ۔ مذ مت کر نے وا لو ں میں پا ک پر یس کلب فرانس کے صد ر چو ہد ری شبیر بھدر ۔ سینیئر نا ئب صد ر زا ہد مصطفی اعوا ن ۔ رضا چو ہد ری جنر ل سیکر ٹر ی۔ عا صم ایا ز ارا ئیں ۔ مزرا خا لد بشیر۔ ناصرہ فا روقی۔ شا ہ با نو میر اور دوسرے افراد شا مل تھے۔