شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری، تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے حمت عملی تیار کر لی، عمران خان کی ہدایت کے مطابق اعوان میں صرف شاہ محمود قریشی بات کرین گے، اگر ایوان میں اسٹرینجر ان دی ہائوس کی بات ہوئی تو تحریک انصاف واک آئوٹ کر جائے گی، ایوان کو بتائیں کہ ہم اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی منت سے نہیں آئے، عمران خان کی ہدایت، ذرائع۔